جمیل خان
وفاقی وزیر کو رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کا انتظار کرنا چاہیے تھا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2021 07:26pm
بہت سی زبانیں کہانیوں، گیتوں اور تاریخی روایات سے بھرپور ثقافت کےخزانوں سے مالامال ہیں، اگر یہ زبانیں مٹ گئیں تو ان کا انمول خزانہ بھی معدوم ہوجائے گا۔
شائع 06 ستمبر 2013 04:56pm
جذباتی نعروں کی دھن پر قوم کو نچانے والے دانشوروں کو نہ تو یہ کھیل سمجھ میں آسکا ہے، اور نہ ہی تقسیم کی یہ شطرنج۔
شائع 02 ستمبر 2013 02:54pm
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر نے غریبوں اور درمیانے طبقے کے لوگوں سے عید کی خوشیاں بھی چھین لی ہیں۔ جیسے جیسے عید قریب آتی ہے، ان کے تفکرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
شائع 08 اگست 2013 02:55pm
محرومیاں، بھوک اور مفلسی معاشرے میں جرائم، قتل و غارت گری اور فتنہ و فساد کے فروغ کا باعث بنتی ہیں۔
شائع 06 اگست 2013 02:38pm
اگر مفلسی کا خاتمہ نہ کیا جائے تو پھر اس کی اولادوں میں دن رات اضافہ ہوتا جاتا ہے۔
شائع 29 جولائ 2013 04:11pm
جین ڈکسن کی تمام پیشین گوئیاں ایف بی آئی کے مقاصد کی تکمیل کے لیے مشتہر کی گئی تھیں، جس کی وہ خفیہ ایجنٹ تھیں۔
شائع 22 جولائ 2013 02:48pm
شیخ صاحب کے طوطے قرآنی آیات کے حافظ ہیں تو مفتی صاحب کی بلّی نماز ادا کرنا جانتی تھی۔
شائع 20 جولائ 2013 08:49pm
اکثر کسی واقعہ کو یوں پیش کیاجاتا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس میں سازش کے علاوہ کچھ دیکھ ہی نہیں پاتی۔
شائع 15 جولائ 2013 02:56pm
درحقیقت تہذیبی تصادم ملٹی نیشنلزکا اسپانسرڈ پروگرام ہے، جو بہت باریک بینی اور برسوں کی سوچ بچار کے بعد تشکیل دیا گیا۔
شائع 09 جولائ 2013 03:25pm
تہذ یب سے تو مراد ہی مہذب انسانوں کا گروہ ہے، انسانی گروہ اُسی وقت باہم دست و گریباں ہوتے ہیں جبکہ وہ تہذیب یافتہ نہیں ہوتے۔
شائع 01 جولائ 2013 03:58pm
مسلم دنیا نے جب ’’بیسویں صدی‘‘ میں قدم رکھا تو اُن کے پاس اپنے شاندار ماضی پر فخر کے سوا کچھ نہ تھا
شائع 27 جون 2013 09:07am
یہ پاکستان کی بے حس اشرافیہ کا ظلم و ستم ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت انسانی سطح سے گری ہوئی ابتر زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
شائع 17 جون 2013 03:39pm
مرنے کے بعد جنت کے حصول کے لیے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے معاشرے کو ہی جہنم کا شاندار نمونہ بنادیا ہے۔
شائع 15 جون 2013 03:54pm
اپنی محدود سوچ کے باعث ترقی یافتہ معاشروں میں بسنے والے اکثر مسلمان ایلین بن کر رہ گئے ہیں۔
شائع 10 جون 2013 04:28pm
جہاں یہ حضرت موجود ہوں وہاں ڈاکٹروں سمیت تمام بلائیں پناہ مانگتی ہیں۔
شائع 08 جون 2013 05:18pm
یہ تجارتی سوچ ہی تو ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام معاشرے کو معقول اور شائستہ تعلیم دینے سے قاصر رہا ہے۔
شائع 27 مئ 2013 04:09pm
قوم کو جذباتی نعروں کے ہتھیار دے کر امریکہ کے مدّمقابل کھڑا کردینے والے دانشور اُسی امریکہ پیروکار تو نہیں؟
شائع 20 مئ 2013 04:30pm
ہاتھی پر سواری کے شوقین افراد اپنے پیشروؤں کے انجام سے بھی کچھ نہیں سیکھتے۔
شائع 13 مئ 2013 04:10pm
غریب ووٹروں کو اُنہیں صرف پولنگ کے دن ہی بریانی کھلانی پڑتی ہے اور پولنگ اسٹیشن تک ٹرک کی سیر۔
شائع 12 مئ 2013 03:03pm